உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی سنسکاری بہو ٹینا دتہ ہیں بگ باس 16 کی سب سے بولڈ کنٹیسٹنٹ، دیکھئے تصاویر

    ٹی وی شائقین کیلئے ٹینا دتہ کوئی نیا نام نہیں ہیں ۔ انہوں نے اترن میں اچھا کا کردار ادا کرکے شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی تھی ۔ وہ اب کنٹیسٹنٹ کے طور پر بگ باس 16 میں شامل ہوئی ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹی وی کی یہ سنسکاری بہو ریئلٹی شو کی ٹاپ گلیمرس کنٹیسٹنٹ ہیں ۔

    تازہ خبر