ٹی وی کی مشہور اداکارہ سربھی چندنا نے ساڑی میں ڈھایا قہر ، وائرل ہوئیں تصاویر
ٹی وی کی مشہور اداکارہ سربھی چندنا (Surbhi Chandna) اکثر شو کے سیٹ سے اپنی گلیمرس اور خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں فوٹوشوٹ کرایا تھا ۔ ساڑی کو اسٹائلش ڈھنگ سے کیسے پہننا ہے ، یہ سربھی چندنا اچھی طریقہ سے جانتی ہیں ۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ سربھی چندنا نے حال ہی میں ایک گلیمرس فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

کئی دیگر اداکاراوں کی طرح سربھی بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

سربھی چندنا یوں تو اپنی ہر تصویر میں قہر ڈھاتی ہیں ، لیکن ساڑی میں وہ کمال کی لگتی ہیں ۔ اس تصویر میں ان کا لک دیگر تصاویر سے الگ ہے ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

اداکارہ کی ان تصاویر پر اب تک تین لاکھ سے زیادہ لائیکس ملک چکے ہیں ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

اداکارہ سربھی چندنا اکثر شو کے سیٹ سے اپنی گلیمرس اور خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس تصویر میں سربھی نے بلیو رنگ کی ڈریس پہنی ہوئی ۔ یہ تصویر بھی کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

سربھی نے ٹیوب ٹاپ کے ساتھ فارمل پینٹ پہن رکھی ہے ، جس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

اداکارہ سربھی چندنا ٹی وی کی سب سے باصلاحیت اداکاراوں میں سے ایک ہیں اور سوشل میڈیا پر اکثر اپنے ہاٹ اور بولڈ اوتار سے قہر برپا کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhic

ایسی خبریں آرہی ہیں کہ ان کا شو ناگن پانچ ختم ہونے جارہا ہے ، جس کی وجہ سے وہ کافی اداس ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram/officialsurbhi