اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ ثنا خان نے شوہر مفتی انس کے ساتھ شیئر کیں شادی کی ان دیکھی تصویریں، کچھ اس طرح آئے لوگوں کے کمینٹ

    اداکارہ ثنا خان ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ کچھ ہی دن پہلے مفتی محمد انس کے ساتھ شادی کے رشتے میں منسلک ہوگئی ہیں۔ ثنا خان نے اداکاری کی دنیا کو چھوڑ کر مذہب کے راستے کو اپنا لیا تھا۔ حال ہی میں انہوں نے گجرات کے مولانا مفتی انس سعید سے شادی کی ہے ۔

    تازہ خبر