உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے گزشتہ 8 دنوں میں اپنائے 4 الگ الگ اوتار، ایک کے بعد ایک وائرل ہوئیں تمام تصاویر

    Urfi Javed Viral Photos: بگ باس او ٹی ٹی سے باہر ہونے کے بعد سے اب تک شاید ہی ایسا کوئی دن گزرا ہوگا، جب عرفی جاوید (Urfi Javed) سرخیوں میں نہ رہی ہوں۔ عرفی جاوید اپنی تصاویر کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ عرفی جاوید نے گزشتہ 8 دنوں میں عرفی جاوید نے 4 الگ الگ اوتار اپنائے ہیں۔