உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے دکھائیں بولڈ ادائیں تو مداح بولے- ’گرمی بڑھا دی‘، وائرل ہوئیں تصاویر

    عرفی جاوید (Urfi Javed Bold Photos) ٹی وی انڈسٹری کی ایک مشہور اور باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ اپنی اداکاری کیریئر کے علاوہ سوشل میڈیا پر اپنے فیشن سینس کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ اپنے انسٹا گرام (Urfi Javed Instagram) اکاونٹ پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ساتھ ہی یونک اور بولڈ آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ واضح رہے کہ عرفی جاوید ’بگ باس او ٹی ٹی‘ میں آنے کے بعد سرخیوں میں آئی تھیں۔ اداکارہ کی اس شو کے بعد انسٹا گرام پر دو ملین سے زیادہ فین فالوئنگ بن گئی ہے۔