عرفی جاوید سے متاثر ہوکر اس لڑکے نے پہنی پیپر سے بنی ڈریس، سڑک پر نکلا تو مچ گیا ہنگامہ

Bihari version of Urfi Javed: برجیش مختلف جگہوں پر بلاگ بنا کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتا ہے۔ برجیش کے لباس کو دیکھ کر کچھ لوگوں نے اسے سراہا تو کئی لوگ ان کی اس حرکت پر ہنس پڑے۔

تازہ خبر