உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے کیوں شیئر کیا تھا اب تک کا سب سے بولڈ ویڈیو، خود کیا بڑا انکشاف

    آپ کو بتاتے چلیں کہ عرفی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں ان کا پورا جسم رسی سے بندھا ہوا تھا۔ عرفی اس لک میں بے باک تھیں۔