உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے بولڈنیس نہیں... اب معصومیت سے لوٹا مداحوں کا دل، سوشل میڈیا صارفین نے خوبصورتی سے متعلق کہی یہ بڑی بات

    حال ہی میں عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اپنا بولڈ انداز چھوڑ کر معصومیت سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔ عرفی جاوید کا یہ انداز دیکھ کر لوگ ان کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ وہیں دوسری طرف انہیں ٹرول کرنے والے لوگ بھی خاموش ہیں۔