உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے پہنی الٹی ٹی شرٹ اور لگایا صرف ایک بٹن، لوگوں نے کیا ٹرول

    Urfi Javed troll: آوٹ آف دی باکس اور بولڈ اسٹائل کے لئے جانی جانے والی، عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اس بار بھی کچھ نیا ٹرائی کرنے کی کوشش کی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ریورس شرٹ پہنے ہوئے ایک ویڈیو اور تصاویر شیئر کی، جس کے پیچھے بٹن اور سامنے کالر ہے، لیکن ان کا یہ انداز لوگوں کو بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا ہے۔