உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Urfi Javed نے ون پیس اسٹائلش آوٹ فٹ میں پھر فلانٹ کیا گلیمرس لُک، صارف بولا- ’پھٹے غبارے کی ڈریس‘

    عرفی جاوید (Urfi Javed Photos) کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر ویڈیو میں انہیں پنک ریویلنگ ڈریس (Urfi Javed One piece Dress) میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اس ڈریس میں اوپر سے لے کر نیچے تک کئی کٹ لگے ہوئے ہیں۔ عرفی جاوید کا اس ڈریس کو لے کر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا، ’اس پھٹے غبارے کی ڈریس والی لڑکی کو ہٹاو یار‘۔