உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید کا ڈریسنگ سینس انٹرنیٹ پر مچا رہا ہے دھمال، مداحوں نے کہا- ’فی میل رنویرسنگھ‘۔

    بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) کی ایکس کنٹسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) جب سے بگ باس کے گھر سے باہر نکلی ہیں، تب سے وہ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں۔ عرفی جاوید ہر روز اپنے آوٹ فٹ کو فلانٹ کرتے ہوئے دیکھی جاتی ہیں۔