Uorfi Javed Life: عرفی جاوید آج کسی کی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالورس ہیں۔ اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے کئی بار بالی ووڈ سیلبس کے درمیان بھی عرفی جاوید کی چرچا ہوتی ہے۔ رنویر سنگھ تو انہیں فیشن آئیکن بتا چکے ہیں۔ عرفی جاوید آج بھلے ہی پاپولر ہیں، لیکن اپنی پہچان بنانے کے لئے انہوں نے کافی مشکل بھرے حالات کا سامنا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عرفی جاوید نے اپنی زندگی کے کئی راز سے پردہ اٹھایا۔ (تصویر کریڈٹ: urf7i/Instagram)