عرفی جاوید سمپل آوٹ فٹ میں گلیمر کا تڑکا لگانا بخوبی جانتی ہیں۔ اس لئے وہ اپنے آوٹ فٹ اور ڈریسنگ سینس لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرالیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آوٹ فٹ کو خود ڈیزائن کرتی ہیں اور آوٹ فٹ کو کس طرح سے پہننا ہے، یہ بھی انہیں اچھی طرح سے پتہ ہے۔ تبھی تو ہرکوئی ان کی طرف فوراً متوجہ ہوجاتا ہے۔ عرفی جاوید کی اب کچھ نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: ورل بھیانی)