عرفی جاوید (Urfi Javed) نے فیشن کے معاملے میں نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ جی ہاں، عرفی جاوید آئے دن ایک سے بڑھ کر ایک ڈریس میں نظر آتی ہیں۔ ان کی ڈریسنگ سینس شاندار ہے۔ اپنی ڈریسنگ سینس کی وجہ سے ہی عرفی جاوید آئے دن سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ حالانکہ کئی بار عرفی جاوید اپنی ڈریس کی وجہ سے ہی ٹرول بھی ہوجاتی ہیں، لیکن عرفی جاوید ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہیں ایک بار پھر عرفی جاوید نے اپنی نئی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)