உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنے بیحد ہی بولڈ کپڑوں سے عرفی جاوید نے پھر سوشل میڈیا پر مچائی سنسنی، لوگوں نے کئے بھدے تبصرے

    اس بار عرفی ایک میوزک پر بیحد ہی بولڈ انداز میں کلیوج کو فلانٹ کرتے ہوئے تھرکتی ہوئی نظر آئیں۔ انہوں نے میرون رن کی آؤٹ فٹ پہن رکھی ہے جس میں ان کا کلیوج ہر بار کی طرح صاف نظر آرہا ہے۔ لوگ ان کے اس پوسٹ پر کمینٹ کرکے اپنے رد عمل دے رہے ہیں۔