உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی ڈھولکیہ نے پول میں دکھائیں اپنی کول ادائیں، فینس کے لئے PHOTOS سے نظریں ہٹانا ہوا مشکل

    اروشی ڈھولکیہ (Urvashi Dholakia) نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پول مین نہاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کی اداوں پر لوگ فدا ہو رہے ہیں۔