نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنی بولڈنیس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ اروشی روتیلا کا انسٹا گرام اکاونٹ دیکھا جائے، تو آپ کو ان کے پیج پر ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر دیکھنے کو مل جائے گی، جس میں ان کی بے حد بولڈ تصاویر بھی شامل ہوں گی۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ اروشی کے سوشل میڈیا پر بھی فین فالورس کی لمبی فہرست ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر کو وائرل ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urvashirautela)
ارفلم ’دل ہے گرے‘ کو لے کر انہوں نے کہا تھا، ’یہ فلم ساوتھ میں پہلے ہی ہٹ ہو چکی ہے اور میں اسٹوری کو لے کر کافی پازیٹیو ہوں کہ اسے یہاں بھی پسند کیا جائے گا۔ مجھے امید ہے کہ میرے مداح ہمیں پیار اور سپورٹ دے کر اپنا آشیرواد دیں گے۔ میں لمبے وقت کے بعد اپنی فلم کو بڑے پردے پر دیکھنے کے لئے بیتاب ہوں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urvashirautela)