اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اروشی روتیلا پہنچیں آسٹریلیا، سوشل میڈیا یوزرس نے ریشبھ پنت اور اداکارہ کو لیکر بنا ڈالے مزیدار میم

    T20 World Cup 2022: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹاگرام اکاونٹ پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کی لوکیشن انہوں نے آسٹریلیا لکھا ہے، یعنی وہ آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں۔ محض کچھ دن بعد یہاں آئی سی سی مینس ٹی20 عالمی کپ کی شروعات ہوگی۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اروشی روتیلا نے اپنے احساس کو بیان کیا ہے، جسے لوگ ہندوستانی کرکٹر رشبھ یپنت کے ساتھ جوڑ رہے ہیں۔

    تازہ خبر