உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا کو لمبے قد کی وجہ سے 'Lamborghini' نکلنے میں ہوئی مشکل، دیکھیں تصاویر

    اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) ایک بگ بجٹ کی سائنس فکشن فلم میں کام رہی ہیں۔ وہ اس فلم سے تمل سنیما میں ڈیبیو (Urvashi Rautela Tamil Debut) کرنے جارہی ہیں، جس میں وہ ایک مائیکرو بایولوجسٹ کا رول نبھا رہی ہیں۔