உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا نے بنجامن نیتن یاہوکو دیا خاص تحفہ، تو فخر سے لبریز ہوگئے ہندوستانی: دیکھیں تصاویر

    اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ ملک دنیا کی سیر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے غیر ملکی ٹور کی جھلکیاں مداحوں کے لئے شیئر کرتی ہیں۔ انہوں نے حال میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو (Benjamin Netanyahu) سے ملاقات کی۔