جے ڈی جیری کی ہدایت کاری میں بننے والی کمرشیل فلم 'دی لیجنڈ' کو بیک وقت پانچ زبانوں میں رلیز کیا گیا ہے۔ اروشی کے علاوہ، اس میں ناصر، سمن، پربھو، لیونگسٹن، روبو شنکر اور وویک جیسے مقبول چہرے بھی سپورٹنگ کرداروں میں ہیں۔ حارث جیہ راج نے فلم کے گانوں کو میوزک دیا ہے جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔