உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرکٹر ریشبھ پنت اور اروشی روتیلا میں سوشل میڈیا پر چھڑی جنگ، اداکارہ بولیں، چھوٹو بھیا کو صرف گیند۔بلہ

    Rishabh Pant-Urvashi Rautela Controversy: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کے درمیان جنگ سوشل میڈیا پر شدت اختیار کر گئی ہے۔ اروشی روتیلا نے پہلے انٹرویو میں لفظ RP کا استعمال کیا تھا جس کے بعد لوگوں نے اسے رشبھ پنت سے جوڑا۔ کچھ گھنٹوں بعد، ایک انسٹا اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں رشبھ پنت کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ اس انسٹا اسٹوری میں ہیش ٹیگ میرا پیچھا چھوڑ دو بہن اور ہیش ٹیگ جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے، لکھا تھا۔ اب اروشی روتیلا کے ٹویٹ نے اس تنازعہ میں آگ میں گھی ڈالنے کا کام کر دیا ہے۔