Urvashi Rautela Viral Photos: اروشی روتیلا کی ہر اداکاری کو ان کے مداح پسند کرتے ہیں۔ اروشی کا ہر انداز ان کے مداحوں کو دیوانہ بنا دیتا ہے۔ ان کی تصاویر آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں اور اب پھر سے ان کی کچھ تازہ ترین تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جن کے ذریعے اروشی ایک بار پھر گلیمر میں اضافہ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: انسٹاگرام @urvashirautela)