உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کے اس خوفناک قدم سے ٹوٹا والد کا دل، بولے۔ میں نہیں دفنا نہیں رہا تھا، ایسی ہوگئی تھی حالت

    ڈیزاریا کوئنٹ نوئز (Dazhariaa Quint Noyes) کے ذریعے خودکشی کرلینے کے بعد سے اس کے والدین کافی غمگین ہیں۔ ڈیزاریا کے والد رحیم اللہ نے گوفنڈمی نام کے ایک پیج پر اپنے دکھ کے بارے میں لکھا، میری بیٹی ڈیزاریا ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔ وہ میری دوست تھی۔ میں اپنی بیٹی کو دفنانے کیلئے تیار نہیں تھا۔ وہ بہت خوش تھی۔