உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹینا دتہ نے پیلے رنگ میں فلانٹ کا ایسا اوتار، فینس نے کئے عجیب و غریب کمینٹس، مچی کھلبلی

    Tina Dutta Photos: ان تصاویر میں ٹینا دتہ کو پیلے رنگ کے مختصر لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سفید اسٹرپس والی پیلے رنگ کی اوور سائز کی شرٹ پہن رکھی ہے۔ ٹینا دتہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو جاتی ہیں لیکن وہ ٹرولرس کو منہ توڑ جواب دیتی ہیں۔