உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شمشیرا کے ٹریلر لانچ ایوینٹ پر پہنچیVaani Kapoor، بلیک آؤٹ فٹ میں فلانٹ کیا بولڈ لک

    Shamshera Trailer Launch event: فلموں کے علاوہ وانی کپور (Vaani Kapoor) اپنے گلیمرس انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ کو 'شمشیرہ' کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے خوبصورت انداز سے سب کی توجہ مبذول کرلی۔ دیکھیں اداکارہ کی شاندار تصاویر-