உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وانی کپور کا گلیمرس انداز دیکھ کر سوشل میڈیا پر زخمی ہوئے مداح، تصاویر وائرل

    وانی کپور (Vaani Kapoor) مداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں وانی کپور کی یہ تصاویر۔