உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ وانی کپور نے شیئر کی بکنی میں انتہائی بولڈ تصاویر، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور (Vaani Kapoor) نے اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں ۔ وانی کپور ان تصویروں میں کافی بولڈ نظر آرہی ہیں اور فینس ان کی اداوں پر پیار برسا رہے ہیں ۔