ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل وانی کپور بھی اپنے گلیمرس لک کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وانی سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنے سپر گلیمرس انداز سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھاتی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ نے ایک بار پھر ایسا ہی کچھ کر دکھایا ہے۔ وانی نے انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک نئے اوتار میں نظر آ رہی ہیں۔ وانی کا یہ اوتار اتنا زبردست ہے کہ اداکارہ کے تازہ ترین لک کا موازنہ دپیکا پاڈوکون کے 'بے شرم رنگ' لک سے شروع ہو گیا ہے۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @_vaanikapoor_)