உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Valentine's Day پر Katrina Kaif ہوئیں جذباتی، شوہر وکی کوشل کیلئے کہی دل چھولینے والی بات، دیکھئے PHOTOS

    کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) نے انسٹاگرام پر ویلنٹائن ڈے (Valentine's Day) کے موقع پر وکی کوشل (Vicky Kaushal) کے ساتھ اپنی کچھ رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں جوڑا ایک دوسرے کی بانہوں میں نظر آرہا ہے ۔ کٹرینہ کیف کافی جذباتی لگ رہی ہیں ۔ انہوں نے وکی کوشل کیلئے دل چھو لینے والی پوسٹ بھی کی ہے ۔