உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویلنٹائن ڈےاسپیشل : کیا اس ویلنٹائن ڈے پرآپ اپنے پیارکا کریں گے اظہار؟۔ یہ اشعار بن سکتے ہیں سہارا

    کیا آپ اس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے محبوب سے اظہار محبت کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ آپ ، اس منصوبہ پر عمل کرنے کے لیے اردو شاعری کا سہار ا لے سکتے ہیں۔ کہا جاتاہے کہ شاعری کے ذریعہ احساسات اور جذبات کو بآسانی ظاہر کیاجاسکتاہے۔ کیا پتہ آپ کی اسی ادا پر آپ کامحبو ب ، آپ سے متاثر ہوکر آپ کے اظہار محبت کو قبول کر لے