Shefali jariwala Viral Photos: اداکارہ شیفالی جریوالا نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی بارہ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان سبھی تصویروں میں وہ اپنے شوہر پراگ تیاگی کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ شیفالی نے پچھلے سال جنوری سے دسمبر تک کھینچی گئی اپنی ان تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ تصویر : Instagram @shefalijariwala