ویلنٹائن ڈےاسپیشل:آ ؤ ہم تم عشق کے اظہار کی باتیں کریں،ڈال کا بانہوں میں باہیں پیار کی باتیں کریں

اپنے محبوب سے اظہار محبت کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ہے اورہم سب شاعر بھی نہیں جو بآسانی اپنی محبت کا اظہار کردیں ۔ لیکن آپ محبت کا اظہار کرنے کے لیے مشہور شاعروں کے کلام سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ اشعار ان تصویروں کے ذریعہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

تازہ خبر