Varun-Natasha Wedding: نتاشا کے بعد ورون دھون بھی پہنچے ’دی مینشن ہاوس’، دوست سدھارتھ ملہوترا بھی آئے نظر
Varun-Natasha Wedding: نتاشا دلا (Natasha Dalal) اور ورون دھون (Varun Dhawan) کی شادی علی باغ کے ساسونے علاقے میں واقع ’دی مینشن ہاوس’ میں سات پھیرے لیں گے۔ نتاشا دلال پہلے ہی اپنی فیملی کے ساتھ علی باغ کے لئے روانہ ہوگئی تھیں اور اب ورون دھون بھی ویڈینگ وینو پر اسپاٹ کئے گئے ہیں۔

<strong>Varun-Natasha Wedding:</strong> بالی ووڈ اداکار کار ورون دھون(Varun Dhawan) کل یعنی 24 فروری 2021 کو اپنی بچپن کی دوست نتاشا دلال (Natasha Dalal) سے شادی کرنے جارہے ہیں۔ بالی ووڈ گلیاروں میں دونوں کی شادی کی جم کر چرچا ہو رہی ہے۔ ورون دھون اور نتاشا کے پری ویڈنگ فنکشن (Varun-Natasha Wedding) بھی شروع ہوگئی ہیں۔ دونوں کی شادی میں ورون دھون کے والد ڈیوڈ دھون پرائیویسی کا خاص خیال رکھ رہے ہیں۔ نتاشا دلال اور ورون دھون کی شادی علی باغ کے ساسونے علاقے میں واقع ’دی مینشن ہاوس’ میں ہوگی۔ نتاشا دلال پہلے ہی اپنی فیملی کے ساتھ علی باغ کے لئے روانہ ہوگئی تھیں اور اب ورون دھون بھی شادی تقریب کی جگہ پر اسپاٹ کئے گئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani)

ورون دھون آج ہی علی باغ واقع ’دی مینشن ہاوس’ پہنچے ہیں۔ اس دوران ورون دھون نے سفید ٹی- شرٹ اور بلو ڈینم پہن رکھا ہے۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

پہلے ورون دھون 22 جنوری کو ہی علی باغ پہنچنے والے تھے، لیکن کام کے سبب انہیں رکنا پڑا۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

ورون دھون سے پہلے ڈائریکٹر ششانک کھیتان اور کچھ ہی دیر بعد ڈیزائنر منیش ملہوترا بھی شادی کے مقام پر پہنچے۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

اس کے علاوہ ورون دھون کے فرینڈ اور بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا بھی ان کی شادی میں شامل ہونے کے لئے علی باغ پہنچے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

واضح رہے کہ، ورون دھون - نتاشا دلال کی شادی کے لئے ڈیوڈ دھون نے خاص انتظامات کئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

سخت سیکورٹی کے ساتھ ہی پرائیویسی کا بھی پورا خیال رکھا جا رہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

اس کے لئے ویڈنگ وینو کے چاروں طرف سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani

وہیں ویڈنگ وینو میں سی سی ٹی وی کے ذریعہ ہر طرف نظر رکھ جائے گی۔ تصویر کریڈٹ: (Photo Credit: Viral Bhayani