اداکار ورون دھون کی اہلیہ ریڈ ڈریس میں آئیں نظر ، بولڈ اوتار میں ڈھایا قہر ، فینس ہوئے دیوانے
ہمیشہ سمپل لک میں نظر آنے والی نتاشا دالال (Natasha Dalal) اس مرتبہ ریڈ ڈریس میں بولڈ انداز میں نظر آئیں ۔ سوشل میڈیا پر نتاشا کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکار ورون دھون سے شادی کرنے کے بعد ان کی دلہن نتاشا دلال سرخیوں میں ہیں ۔ سمپل لک میں نظر آنے والی نتاشا دلال ایک مرتبہ پھر سے گھر کے باہر دیکھی گئی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : ویرل بھیانی ۔
8/ 2
ہمیشہ سمپل لک میں نظر آنے والی نتاشا دالال اس مرتبہ ریڈ ڈریس میں بولڈ انداز میں نظر آئیں ۔ سوشل میڈیا پر نتاشا کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : ویرل بھیانی ۔
8/ 3
نتاشا کو جمعہ کی رات کو پیپراجی نے باندرہ میں واقع چائنیز ریستوراں کے نزدیک اسپاٹ کیا ۔ تصویر کریڈٹ : ویرل بھیانی ۔
8/ 4
نتاشا دلال سرخ رنگ کی ہاٹ باڈی کان ڈریس میں نظر آئیں ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہاتھوں میں سفید چوڑا اور منہ پر ماسک لگایا ہوا تھا ۔ تصویر کریڈٹ : ویرل بھیانی ۔
8/ 5
ہائی ہیلس کے ساتھ نتاشا کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں ۔ انہوں نے لائٹ میک اپ کیا ہوا تھا اور بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا تھا ۔ تصویر کریڈٹ : ویرل بھیانی ۔
8/ 6
بتادیں کہ ورون اور نتاشا دونوں بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور دونوں نے پڑھائی بھی ایک ساتھ ہی کی ہے ۔ کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد آخر کار دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ تصویر : @varundvn/Instagram
8/ 7
دونوں نے اپنے کنبہ اور محدود مہمانوں کی موجودگی میں 24 جنوری کو مہاراشٹر کے علی باغ میں سات پھیرے لئے ۔ شادی کا پروگرام علی باغ کے دی مینشن ہاوس ریسورٹ میں رکھا گیا تھا ۔ تصویر : @varundvn_zones/Instagram
8/ 8
دونوں کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔ تصویر : @varundvn/Instagram