உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Vicky-Katrina Wedding: شادی سے پہلے کٹرینہ کیف کے گھر پہنچے وکی کوشل، سامنے آئی یہ بڑی وجہ

    شادی کی خبروں کے درمیان وکی کوشل کا یوں کٹرینہ کے گھر پہنچنا شادی کی خبروں کو ہوا دے رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے تک جب بھی وکی اپنی رومرڈ گرل فرینڈ کے گھر پہنچتے تھے۔ میڈیا سے نظریں چھپاتے تھے لیکن اس بار وہ کھل کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے اور چہرے پر مسکراہٹ اور چمک نظر آئی۔