உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کنڈوم برانڈ نے وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی شادی پر نئی دلہن اور دولہا کیلئے بھیجا خاص۔۔۔

    کنڈوم برانڈ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پیج سے کٹرینہ ۔ وکی کے نام ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں لکھا ہے ، پیارے کٹرینہ اور وکی اگر آپ ہمیں مدعو نہیں کرتے ہیں تو یہ ایم مذاق ہی ہوگا۔ بتادیں کہ جوڑے کی شادی میں کم سے کم مہمان ہی شامل ہوئے ہیں۔ وہ بھی سیکریٹ کوڈ کے سہارے وہاں ٹھہرے۔کنڈوم برانڈ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پیج سے کٹرینہ ۔ وکی کے نام ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں لکھا ہے ، پیارے کٹرینہ اور وکی اگر آپ ہمیں مدعو نہیں کرتے ہیں تو یہ ایم مذاق ہی ہوگا۔ بتادیں کہ جوڑے کی شادی میں کم سے کم مہمان ہی شامل ہوئے ہیں۔ وہ بھی سیکریٹ کوڈ کے سہارے وہاں ٹھہرے۔