உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Vicky Kaushal and Katrina Kaif wedding: وکی کوشل کی دلہن بننے جارہی ہیں کٹرینہ کیف! شادی میں مہمان پر رہے گی سکیورٹی ٹیم کی نظر، موبائل پر ہوگی پابندی

    رپورٹ کے مطابق ابھی تک دونوں کی شادی کا دعوت نامہ کسی کو موصول نہیں ہوا ہے لیکن وکی کوشل شادی کے دعوت نامے میں موبائل نہ  لیکر آنے کی بات ڈالنے والے ہیں۔ یہ اصول بنایا جائے گا کہ کوئی مہمان پنڈال میں موبائل فون نہیں لائے گا۔ ایونٹ مینجمنٹ ایجنسی کو بھی سخت احکامات دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ٹیم ہر مہمان پر نظر رکھے گی۔