உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی پر اداکار کی بہن نے کیا بڑا انکشاف، بولیں ابھی نہیں ہو رہی شادی اور کہہ ڈالی بڑی بات

    Vicky Kaushal-Katrina Kaif wedding: وکی کی بہن نے کہا کہ اگر ایسی چیزیں ہوئیں تو وہ اس کا اعلان ضرور کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں اکثر افواہیں بھیلتی ہیں اور بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ کچھ اور تھا۔ وہ صرف افواہیں ہوتی ہیں۔