உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف کے برتھ ڈے کے اگلے دن پول میں مستی کرتے ہوئے نظر آئے وکی کوشل: Photos Viral

    وکی کوشل (Vicky Kaushal)، کٹرینہ کیف کا یوم پیدائش منانے کے لئے دوستوں اور قریبی لوگوں کے ساتھ چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ویکیشن سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پول پر لڑکوں کے ساتھ نہاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔