اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کٹرینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ رومانٹک ہوئیں شہناز گل، دیکھ کر فینس ہوئے حیران

    باس 13 میں شہناز گل (Shehnaaz Gill) کا پیارا انداز سب کو پسند آیا جس کے بعد وہ ملک کا ایک جانا پہچانا نام بن گئی ہیں۔ شہناز کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں شہناز بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار وکی کوشل Vicky Kaushal کے ساتھ نظر آئیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

    تازہ خبر