اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان کو سڑک پر اکیلے جاتے دیکھ کر لوگوں نے کر دی ایسی حرکت، پوچھ ڈالے پرسنل سوال

    دراصل کرینہ اپنی دوست امرتا اروڑہ سے ملنے ان کے گھر پہنچی تھیں۔ ویڈیو کے کیپشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ کرینہ اہنی دوست کے گھر گئی تھیں لیکن اسی درمیان لوگوں نے بس کرینہ کو اسی بات پر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔ اور طرح طرح کے سوال اٹھائے کہ کرینہ کو ابھی ایک ماہ بھی بچے کو جنم دئے نہیں ہوا اور وہ بنداس اپنے دوستوں کے یہان جا رہی ہیں۔ وہیں ایک یوزر نے کہا کہ ماں بننے کے بعد ہم جہاں تین ماہ تک گھر سے باہر نہیں نکلتے وہیں کرینہ بچے کو گھر پر اکیلے چھوڑ کر بنداس گھوم رہی ہیں۔ ایک یوزر نے تو یہان تک پوچھ ڈالا کہ ان کا بچہ کا کہاں ہے؟