உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلائٹ کے بعد یاٹ پر رومانس کرتا نظر آیا یہ جوڑا، سامنے آئیں تصویریں

    Nayanthara Vignesh Shivan PHOTOS: وگنیش شیون اور نینتارا ان دنوں اپنی رومانوی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ وہ آئے روز اپنی نئی تصویریں شیئر کر تے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مداحوں کے ساتھ کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر