உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک مرتبہ پھر نئے لک میں نظر آئے عامر خان ، دیکھ کر پہچان بھی نہیں پائیں گے آپ

    فلم لال سنگھ چڈھا میں عامر کئی الگ الگ انداز میں نظر آئیں گے ۔ فلم کے سیٹ سے ان کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے