உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہناز گل نے نم آنکھوں سے دی اپنے پیار سدھارتھ شکلا کو آخری وداعی: دیکھیں وائرل تصاویر

    مشہور اداکار سدھارتھ شکلا کی آخری رسوم ادا کردی گئی۔ اداکار کی رومرڈ گرل فرینڈ شہناز گل (Shehnaaz Gill) آخری دیدار کے بعد شمشان گھاٹ کے باہر نکلتے ہوئے بے حد مایوس نظر آئیں۔ وہ صدمےم میں ہیں اور بڑی مشکل سے خود سنبھال پا رہی ہیں۔ دیکھیں اداکارہ کی تازہ تصاویر (Shehnaaz Gill Photos)۔