உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے نے بلیک ڈریس میں دکھایا اپنا بولڈ انداز، مداحوں نے کہی یہ بات

    مونی رائے (Mouni Roy) ٹی وی دنیا کی مشہور اداکارہ ہیں، جو سیریل ’ناگن‘ (Mouni Roy Naagin) میں ناگن کا رول نبھاکر مشہور ہوئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی مونی رائے نے اب اپنی کچھ اسٹننگ تصاویر انسٹا گرام (Mouni Roy Photos) پرشیئرکی ہیں، جو وائرل ہوگئی ہیں۔