உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Viral Photos: نیا شرما کے بولڈ اور خوبصورت اوتار نے نیٹجینس کو بنایا دیوانہ

    نیا شرما (Nia Sharma) سوشل میڈیا پر اکثر اپنی بولڈ تصاویر (Nia Sharma Bold) شیئر کرتی ہیں۔ اداکارہ کے مداح انسٹا گرام (Nia Sharma Instagram) پر ان کی ہر حرکت پر دھیان دیتے ہیں۔ نیا اسٹار پلس کے شو ’ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے‘، میں (Nia Sharma Ek Hazaron Main Meri Behna Hai) مانوی چودھری کا رول نبھاکر گھر گھر مشہور ہوگئی تھیں۔