உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے پھر پار کی بولڈنیس ساری حدیں، پہنی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا : قیامت کے دن دور نہیں

    عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تازہ بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، جس میں ہمیشہ کی طرح ہی وہ اپنی ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی دکھ رہی ہیں ۔