உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ نے منی ڈریس میں فلانٹ کیا Baby Bump، چہرے پر نظر آئی حمل کی چمک

    عالیہ بھٹ بالی ووڈ کی وہ ڈیوا ہیں جن کا ان دنوں لوگ بہت چرچا کر رہے ہیں۔ خوبصورت اداکارہ عالیہ بھٹ حاملہ ہیں اور اپنے حمل کے مرحلے سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کو ٹیم 'ڈارلنگ' کے ساتھ دیکھا گیا تھا جہاں وہ بے بی بمپ کو فلانٹ (Alia Bhatt flaunts baby bump) کرتی نظر آئیں۔ اس دوران ان کے چہرے پر حمل کی چمک (Alia Bhatt’s Pregnancy Glow) بھی دیکھا جاسکتا ہے۔