உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک اپ میں منور فاروقی کے ساتھ نزدیکیاں بنانے والی انجلی اروڑہ نے بیڈ پر لیٹ کر دئے پوز، لوگ بولے۔ شرم کرو

    انجلی نے 'کچا بادام' فیم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جو تصویر ڈالی ہے، اس میں وہ بستر پر لیٹی ہوئی ہیں۔ بلیک آؤٹ فٹ میں انجلی نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ انجلی اروڑہ نے کیپشن میں لکھا، 'خوبصورتی اس لمحے سے شروع ہوتی ہے جب آپ خود بننے کا فیصلہ کرتے ہیں'۔ ان کا بولڈ لباس ان کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

    تازہ خبر